Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاق میں ہماری حکومت ہے، اختیار ولی خان

Now Reading:

وفاق میں ہماری حکومت ہے، اختیار ولی خان
اختیارولی خان

ترجمان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ وفاق میں ہماری حکومت ہے، ہم چیخ کر اپنے مطالبات کیلئے آواز اٹھائیں گے۔

اختیار ولی خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ پر مبنی بجٹ پیش کیا گیا، کوئی کارکردگی نہیں دکھائی گئی، چار سال ستو پی کر سو گئے تھے آج کہتے ہیں کہ وفاق سے یہ چاہیے وہ چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ نو سال میں صوبہ نو سو ارب مقروض کیا گیا، چپل اور موریوں والی قمیض سے لوگ لیڈر نہیں بن سکتے، وزیر خرانہ یہ تقریر جا کر چوک یاد گار میں کرے۔

انہوں نے کہا کہ صوبے کے اسپتال وٹس ایپ پر چلائے جا رہے ہیں، یہ قومی مجرم ہیں، پختون قوم کو کیسے جگائیں گے؟

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
شمالی وزیرستان؛ میر علی میں خودکش حملہ ناکام، 6 خوارجی جہنم واصل
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 8 خوارجی جہنم واصل
کیا رواں سال ’انتہائی سرد‘ موسم ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت بتادی
شادی منسوخ؛ ٹام کروز اور کیوبن اداکارہ کے درمیان 9 ماہ طویل مراسم ختم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر