Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی اب ڈائریکٹر بھی بن گئیں

Now Reading:

اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی اب ڈائریکٹر بھی بن گئیں

بالی ووڈ کی نامور ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی اب ڈائریکٹر بھی بن گئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نورا فتیحی نے اپنے نئے گانے ڈرٹی لٹل سیکرٹ میں ناصرف پرفارم کیا بلکہ اس پروجیکٹ کے لیے ہدایت کاری بھی کی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر ہٹ ہوگیا، جس میں  اداکارہ کو ڈانس کرتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

نورا فتیحی نے اپنا تجربہ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ بحیثیت آرٹسٹ ہمیشہ سے کچھ نیا کرنے کی لگن رہتی ہے، میں نے گانے میں اسکرین پلے کے حساب سے چیزیں ترتیب دیں جو پہلے سے میرے دماغ میں تھیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ نورا فتیحی کا بولڈ انداز ہی ان کی پہچان ہے جبکہ یہ ایک الگ طرح کا ڈانس کرتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں شہرت ملی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر