Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوشانت سنگھ کی برسی پر ریا چکروتی کا محبت بھرا پیغام توجہ کا مرکز بن گیا

Now Reading:

سوشانت سنگھ کی برسی پر ریا چکروتی کا محبت بھرا پیغام توجہ کا مرکز بن گیا

بالی ووڈ انڈسٹری میں نہایت کم وقت میں نام اور مقام بنانے والے ورسٹائل اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی آج دوسری برسی ہے۔

34 سالہ سوشانت سنگھ راجپوت کی موت نے ایک بار پھر بھارت سمیت دنیا بھر میں ان کے مداحوں کو غمزدہ کردیا ہے اور اداکار ایک بار پھر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ ہیں۔

 سوشانت سنگھ راجپوت کی دوسری برسی پر اُن کی گرل فرینڈ ریا چکروتی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں تمہیں روز یاد کرتی ہوں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

واضح رہےکہ سوشانت سنگھ نے  14 جون 2020 کو اپنے فلیٹ پر خود کشی کر لی تھی۔

پولیس نے سوشانت کے اہل خانہ کی درخواست پر بھارتی اداکارہ اور ان کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کو بھی شامل تفتیش کیا تھا مگر ان پر قتل کا الزام ثابت نہیں ہو سکا۔

بھارتی پولیس طویل عرصہ شواہد اکٹھے کرتی رہی مگر حتمی نتیجہ نہ نکلا۔

Advertisement

ناقص تفتیش پر کیس بھارتی تحقیقاتی ادارے، سی بی آئی کے حوالے کیا گیا تھا جس کی معاونت کرتے ہوئے آل انڈیاانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی فرانزک ٹیم نے بتایا کہ سوشانت کے جسم پر کسی زخم کا نشان نہیں تھا نہ ہی ان کے جسم میں شراب کی موجودگی کے شواہد ملے۔

پولیس کو ان کی رہائش گاہ سے ان کے علاج و معالجے کے دستاویزات ملے تھے جس سے اندازہ لگایا گیا کہ وہ ڈپریشن کا علاج کروا رہے تھے۔

اداکار کے قریبی دوستوں کے ذرائع کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ چند ماہ سے ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کا شکار تھے، تاہم ان کی پریشانی میں کورونا کے باعث لاک ڈاؤن ہونے کے باعث اضافہ ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر