Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتابوں کی اشاعت میں تاخیر کا سخت نوٹس

Now Reading:

وزیراعظم کا پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتابوں کی اشاعت میں تاخیر کا سخت نوٹس
وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے کتابوں کی اشاعت میں تاخیر کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے کتابوں کی اشاعت تاخیر کا شکار ہے جس کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

وزیراعظم نے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کو معاملے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

انہوں نے کتابوں کی اشاعت میں تاخیر کی وجہ سے والدین اور طلباء کو درپیش مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ اس غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے تاکہ مستقبل میں ایسا مسئلہ پیدا نہ ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر