Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر لیاقت کو کس بات کیلئے بلیک میل کیا جارہا تھا؟ عامر لیاقت کی ڈاکٹر ہونے کا دعویٰ کرنے والی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات

Now Reading:

عامر لیاقت کو کس بات کیلئے بلیک میل کیا جارہا تھا؟ عامر لیاقت کی ڈاکٹر ہونے کا دعویٰ کرنے والی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے اچانک انتقال سے اہلخانہ سمیت مداحوں کو گہرا صدمہ پہنچا ہے۔

عامر لیاقت حسین کی ڈاکٹر ہونے کا دعویٰ کرنے والی خاتون ڈاکٹر ایلیاء شاہ نے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عامر لیاقت آخری چند مہینوں سے شدید پریشان تھے، وہ یہ بتاتے ہوئے رہ پڑیں تھیں۔

ایلیاء شاہ نے کہا کہ جب سے کورونا آیا، عامر اس وقت سے لے کر میرے سے رابطے میں رہے اور وہ میری تجاویز کی ویڈیوز دیکھتے تھے وہ ہائپر ٹینشن کا شکار ہو گئے تھے تب میں نے انہیں ادویات اور مشہور ڈاکٹرز سے ملنے کی تجاویز دیں۔

ڈاکٹر ایلیاء نے بتایا کہ ان کا شکوہ تھا کہ کوئی اینکر ان کی سپورٹ میں نہیں ہے اور ان کے کچھ وائس میسجز ہیں لیکن کسی کو سینڈ نہیں کر سکتی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ عامر لیاقت کی موت کی ذمہ دار یہ تین عورتیں ہیں، جو دکھ دانیہ نے انہیں دیے ہیں، جنہوں نے ویڈیوز کو لیک کیا اور بلیک میل کیا سب کو جانتی ہوں، جن کو میں جانتی ہوں وہ سب عامر لیاقت کو بلیک میل کر رہے تھے کہ میں مزید ویڈیوز لیک کروں گی۔

ڈاکٹر نے یہ انکشاف بھی کیا کہ جمعے کے روز عامر لیاقت کے پی اے چوہان کو اغواء کر لیا گیا تھا اور وہ آج تک غائب ہے، پھر اچانک عامر لیاقت کا انتقال ہو جانا، میرا دل نہیں مان رہا کہ یہ قدرتی موت ہے۔

انہوں نے قاتلوں کے خلاف کیس کرنے کا بھی اعلان کر دیا ہے کہ میں ان لوگوں کو بے نقاب کروں گی۔

واضح رہے کہ عامر لیاقت حسین 9 جون کو کراچی میں انتقال کر گئے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر