Advertisement
Advertisement
Advertisement

شکتی کپور کے بیٹے اہم انکشاف کر دیا

Now Reading:

شکتی کپور کے بیٹے اہم انکشاف کر دیا

بالی ووڈ کے سینئر اداکار شکتی کپور کے بیٹے سدھانت کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے دوستوں نے اُن کی ڈرنک میں منشیات ملائی تھی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سدھانت کپور کو حال ہی میں منشیات کے استعمال کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

 تاہم پوچھ گچھ کے دوران سدھانت کپور نے پولیس کو بتایا کہ وہ منشیات کے بارے میں نہیں جانتے تھے بلکہ اُن کے دوستوں نے اُن سے منشیات کا استعمال کروایا تھا۔

اضح رہے کہ شکتی کپور کے بیٹے سدھانت کپور کو اتوار کی رات بنگلور کے پارک ہوٹل میں منعقدہ ایک پارٹی میں ڈی جے کے طور پر مدعو کیا گیا تھا جہاں انہوں نے مبینہ طور پر منشیات کا استعمال کیا تھا۔

 رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سدھانت کا فون ضبط کر لیا گیا ہے اور ڈیٹا کی ریکوری کے لیے بھیجا گیا ہے۔

Advertisement

گرفتاری کے ایک دن بعد سدھانت کپور سمیت دیگر چار گرفتار ملزمان کو ضمانت پر رہا کردیا گیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ سدھانت کپور کی میڈیکل رپورٹ مثبت آنے پر انہیں گرفتار کیا گیا اور قانونی کارروائی کے مطابق انہیں جوڈیشل تحویل میں لیا جاسکتا ہے۔

تاہم سدھاتھ کا کہنا ہے ہے کہ پولیس کی جانے والی تحقیقات کے لیے وہ ہمیشہ حاظر رہے گے اورپولیس اپنا کام بہت اچھے سے کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر