Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئرلینڈ کے پہلے ٹیسٹ کپتان اور ایسوسی ایٹ پلیئر آف دی ایئر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

Now Reading:

آئرلینڈ کے پہلے ٹیسٹ کپتان اور ایسوسی ایٹ پلیئر آف دی ایئر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

آئرلینڈ کے پہلے ٹیسٹ کپتان اور آئی سی سی  ایسویس ایٹ  پلیئر آف دی ایئر ولیم پورٹر فیلڈ نے  انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پورٹر فیلڈ نے اس ہفتے کے شروع میں کرکٹ آئرلینڈ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کیا، جس کا باضابطہ اعلان آج کیا گیا۔

انہیں 2008 میں کپتان مقرر کیا گیا اور ٹیم کے بھرپور دور میں 250 سے زائد مرتبہ اپنی ٹیم کی قیادت کی، پورٹر فیلڈ نے اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کی قیادت کی۔

پورٹر فیلڈ نے دو کرکٹ ورلڈ کپ اور پانچ  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کی قیادت کی۔

کپتانی چھوڑنے کے بعد سے، پورٹر فیلڈ آئرلینڈ ون ڈے  کرکٹ کے رکن رہے، حال ہی میں انہوں نے گزشتہ سال سائیڈ کی سپر لیگ مہم میں جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے خلاف نصف سنچریاں بنائیں۔

واضح رہے کہ ولیم پورٹر فیلڈ نے 148 ون ڈے میچز میں آئرلینڈ کی نمائندگی کی اور 4343 رنز بنائے جس میں 11 سینچریاں اور 20 نصف سینچریاں شامل ہیں۔

Advertisement

انہوں نے  آئرلینڈ کے لئے 61 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے اور 1079 رنز بنائے  جس میں 3 نصف سینچریاں شامل ہیں۔

پورٹر فیلڈ کی نظریں  اب کوچنگ پر مرکوز ہیں ، وہ پہلے ہی کاؤنٹی کرکٹ میں گلوسٹر شائر اور واروکشائر کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر