Advertisement
Advertisement
Advertisement

100 ارب کی سبسڈی نہیں دے سکتے، سلیم مانڈوی والا

Now Reading:

100 ارب کی سبسڈی نہیں دے سکتے، سلیم مانڈوی والا
سلیم مانڈوی والا

کڈنی ہلزریفرنس میں سلیم مانڈوی والا کو نوٹس جاری

سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ 100 ارب کی سبسڈی نہیں دے سکتے۔

چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے پاس سخت فیصلے کرنے کے علاؤہ کوئی چارہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ 1.2کھرب روپے سے زائد کی سالانہ سبسڈی بنتی تھی، 100 ارب کی سبسڈی نہیں دے سکتے اور اس پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔

سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ یہ فیصلے پچھلی حکومت نے کرنے تھے لیکن انہوں نے جان بوجھ کر یہ بوجھ ہم پر ڈالا۔

چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا مزید کہنا تھا کہ پیٹرول پر دو ہزار کی سبسڈی دینے پر بھی 28 ارب روپے ماہانہ بنتے ہیں، حکومت کے پاس اگر گنجائش ہے تو 2 سے 5 ہزار روپے ماہانہ کر دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر