Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرین فلکیات نے زمین جیسے دو سیارے دریافت کرلیے

Now Reading:

ماہرین فلکیات نے زمین جیسے دو سیارے دریافت کرلیے
ماہرین فلکیات نے زمین جیسے دو سیارے دریافت کرلیے

ماہرین فلکیات نے کرہ ارض سے 33 نوری سال کے فاصلے پرزمین جیسے دو سیاروں کی نشان دہی کی ہے۔

خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کے ٹرانسٹنگ ایکسوپلانیٹ سروے سیٹلائیٹ نے ان سیاروں کو متعدد سیارچوں کے نظام کے قریب شناخت کیا ہے ۔

یہ حیرت انگیزدریافت ماہرین فلکیات نے ہماری کہکشاں کے اندرموجود کثیرسیارچوں کے نظام کے قریب کی ہے۔ یہ سسٹم زمین سے 33 نوری سال کے فاصلے پرموجود ہے۔

اس نظام کو پہلی باراکتوبر2021 میں اس وقت دریافت کیا گیا تھا جب میسا چیوٹیس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ( ایم آئی ٹی ) کے کیولی انسٹی ٹیوٹ برائے ایسٹرو فزکس (اجسام فلکی اور ان کی حرکات کا مطالعہ) اوراسپیس ریسرچ سے پوسٹ گریجویشن کرنے والے مچل کیونی موتو’ٹرانسٹنگ ایکسو پلانیٹ سروے سیٹلائیٹ‘ مرکزسے ملنے والے ڈیٹا کا تجزیہ کررہیں تھی۔

 ماہرین فلکیات کے لیے توجہ کا محور HD 260655 نامی ستارہ بنا جوکہ اس نظام کے مرکزمیں زمین جیسے دو بڑے سیاروں کی میزبانی کررہا تھا ۔

Advertisement

کیونوموتونے ستارے HD 26065سے آنے والی روشنی کی گہرائی میں ان دو گردشی اجسام کو دیکھا۔ پھرانہوں نے موصول ہونے والے سگنلزکی جانچ کے لیے مشن کے سائنس انسپیکشن پائپ لائن کا استعمال کرتے ہوئے ان اجسام کی بطورٹی ای ایس ایس کے آبجیکٹ آف انٹرسٹ یا ممکنہ سایروں کے طورپردرجہ بندی کردی۔

اس طرح کی زمرہ بندی کا طریقہ کارکئی سالوں پرمحیط ہوتا ہے، لیکن اس معاملے پریہ مدت HD 260655 کے محفوظ شدہ ڈیٹا کی وجہ سے مختصرہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر