Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے سالانہ امتحانات کا آغاز

Now Reading:

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے سالانہ امتحانات کا آغاز
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سالانہ امتحانات کا آج سے آغاز ہوگیا ہے۔

آج سائنس گروپ۔ سائنس جنرل۔ہوم اکنامکس۔ ہوم اکنامکس اور کامرس گروپ کے چار پرچے لئے جائیں گے جبکہ بوٹنی اور اکنامکس کا امتحان صبح نو بجے شروع ہوا ہے۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت بزنس میتھامیٹکیس کا پرچہ دن دو بجے لیا جائے گا۔

اس حوالے سے چئرمین انٹر بورڈ ڈاکٹر سعید الدین کا کہنا تھا کہ انٹر بورڈ کراچی کے امتحانات میں 1 لاکھ 80 ہزار سے زائد طلباء شریک ہیں۔

پرچوں میں 40 فیصد کثیر الانتخابیہ سوالات جبکہ مختصر سوالات 40 فیصد اور 20 فیصد طویل سوالات ہونگے جبکہ رواں سال کثیر الانتخابی سوالات میں او ایم آر سسٹم متعارف کروایا گیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ امتحانات کے لئے شہر بھر میں 215 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں جبکہ امتحانی مراکز کے اطراف مئں دفعہ 144 نافذ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امتحانی مراکز کی لسٹ کے الیکٹرک کو بھجوا دی ہے تاکہ امتحان کے دوران لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بڑا استعفیٰ آگیا
شہباز شریف نے پارٹی عہدہ چھوڑ دیا
پرویز الٰہی نے خاموشی توڑدی؛ اہم اعلان کردیا
آئی ایم ایف مشن کے ایف بی آر کے ساتھ مذاکرات
ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ علی محمد خان نے بڑا اعلان کردیا
شہباز شریف کی زیر صدارت کشمیر کی صورتحال پر اجلاس، عوامی ایکشن کمیٹی کا ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر