Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی 11 ماہ میں کتنے کی چائے پی گئے، ہوشربا انکشاف

Now Reading:

پاکستانی 11 ماہ میں کتنے کی چائے پی گئے، ہوشربا انکشاف

چائے  کو اگر دنیا کا پسندیدہ ترین مشروب کہا جائے تو شاید غلط نہ ہو ، دنیا کے ہر خطے میں کسی نہ کسی طرح چائے  کا استعمال ضرور ہوتا ہے۔

برصغیر بالخصوص پاکستان میں چائے صبح کے ناشتے اور شام کے اوقات کے علاوہ مہمانوں کی خاطر تواضع کا لازمی حصہ ہے۔اس کے علاوہ بیشتر لوگ کھانے کے بعد بھی لازمی چائے پیتے ہیں۔

ایسے میں گزشتہ دنوں ایک وفاقی وزیر نے مہنگائی سے ستائی عوام کو دو کے بجائے ایک پیالی چائے پینے کی نصیحت کی تو ان کے اس بیان پر عوام نے سوشل میڈیا پر شدید ملا جلا رد عمل دیا تھا۔

پاکستان میں چائے کا استعمال کتنا ہے اس حوالے سے ادارہ شماریات کی ایک رپورٹ  میں ہوشربا انکشاف کیا گیا ہے۔

ادارہ شماریات نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ  پاکستانی جولائی2021 سے مئی2022  تک یعنی صرف 11 ماہ کے دوران 58کروڑ 9 لاکھ ڈالرزکی چائے پی گئے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر