Advertisement
Advertisement
Advertisement

کومل عزیز اداکاری سے پہلے کیا کرتی تھیں؟ اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

کومل عزیز اداکاری سے پہلے کیا کرتی تھیں؟ اداکارہ نے بتادیا

اداکارہ کومل عزیز اداکاری سے اسکول میں ٹیچنگ کرتی تھیں۔

کومل عزیز نے بتایا کہ کیریئر کے آغاز میں ٹھوڑی کی سرجری کرانے کا مشورہ دیا گیا تھا تاہم میں نے اس مشورے پر عمل نہیں کیا۔

انہوں نے بتایا کہ کیریئر کا آغاز اسکول میں ٹیچنگ سے کیا پھر قسمت سے شوبز میں آگئی لیکن میرا شوق کاروبار ہے۔

کومل عزیز کا کہنا تھا کہ اداکاری کے ساتھ اپنے کپڑوں کا برانڈ متعارف کروایا اور جلد ہی ان کا اپنا اسٹور کھولنے کا بھی ارادہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر