Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی مشکلات میں اضافہ

Now Reading:

عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی مشکلات میں اضافہ

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔

سماجی تنظیم کی جانب سے دانیہ شاہ کے خلاف کراچی کی مقامی عدالت میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ دانیہ نے عامر لیاقت کی نازیبہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کیں، عدالت ایف آئی اے کو دانیہ شاہ کے خلاف کارروائی کا حکم دے جبکہ درخواست میں ایف آئی اے سائبر کرائم اور دانیہ کو فریق بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ دانیہ شاہ نے اپنے شوہر عامر لیاقت کی نازیبہ ویڈیوزسوشل میڈیا پر شئیر کیں تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
نیا البم یا نیا تنازع؛ ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداح برہم
مداحوں کا انتظار ختم؛ ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی
ڈکی بھائی کیخلاف جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں اہم پیشرفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر