Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہائے رے مہنگائی: ریمبو اور صاحبہ کی دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

ہائے رے مہنگائی: ریمبو اور صاحبہ کی دلچسپ ویڈیو وائرل

موجودہ حکومت کی جانب سے تیسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کے ساتھ ساتھ  شوبز انڈسٹری سے وابستہ اسٹارز بھی حکومت کو پیٹرول کی قیمت بڑھانے پر مسلسل تنقید ‏کا نشانہ بنارہے ہیں۔

اب حال ہی میں شوبز انڈسٹری کی نامور ورسٹائل جوڑی ریمبو اور صاحبہ کی پیٹرول کی بڑھتی قیمت پر دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ‏ہوگئی اور ہر کوئی انہیں اس ہلکے پھلکے انداز سے تنقید کرنے پر داد بھی دے رہا ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

ویڈیو میں با آسانی دیکھا اج سکتا ہےکہ صاحبہ ریمبو سے کہتی ہیں کہ “جلدی کریں مجھے دیر ہورہی ہے آپ نے پیٹرول بھروا لیا ہے۔”‏

ریمبو کہتے ہیں کہ “ہاں ہاں ٹنکی فُل کروائی ہے ٹنکی۔۔۔ آجاؤ۔”‏

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول مہنگا نہیں ہوا لوگ سستے ہوگئے

Advertisement

صاحبہ ریمبو کے ساتھ جانے لگتی ہیں اور گاڑی کا دروازہ کھول ہی رہی ہوتی ہیں کہ ریمبو کہتے ہیں کہ ادھر آو ادھر۔

وہ جیسے ہی آگے جاتی ہیں تو موٹر سائیکل کھڑی ہوتی ہے پھر ریمبو کہتے ہیں کہ “آج کل ٹنکی صرف اسی کی فل ‏ہوسکتی ہے۔” پھر دونوں بیٹھ کر چلے جاتے ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر