Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کا حال اناڑیوں کے ہاتھوں سونپ کر عوام سے جمہوریت کا انتقام لیا جارہا ہے، عمران اسماعیل

Now Reading:

ملک کا حال اناڑیوں کے ہاتھوں سونپ کر عوام سے جمہوریت کا انتقام لیا جارہا ہے، عمران اسماعیل
عمران اسماعیل

عمران خان نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے، عمران اسماعیل

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک کا حال اناڑیوں کے ہاتھوں سونپ کر عوام سے جمہوریت کا انتقام لیا جارہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں  عمران اسماعیل نے لکھا کہ ڈالر کی قیمت میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے، مہنگائی کے خلاف باشن دینے والے آج ڈھیٹ بنے ہوئے ہیں۔

Advertisement

جاری کردہ ٹوئٹ میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل لکھتے ہیں کہ ملک کا حال اناڑیوں کے ہاتھوں سونپ کر عوام سے جمہوریت کا انتقام لیا جارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا  کہ رینٹل اتحادی اپنی الگ دکان لگائے بیٹھے ہیں، عوام ان کے خلاف انقلاب کے لیے تیارہوچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ذخیرہ، طاقت، بقا؛ پاکستان کو ڈیمز کی ضرورت ہے
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر