
بارش
گوجرہ اور گردونواح میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہر میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔
بارش اور تیز آندھی سے فیسکو کے متعدد فیڈر ٹرپ ہو گئے، بجلی معطل۔
موسلادھار بارش سے گلیاں اور بازار ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement