Advertisement
Advertisement
Advertisement

پسوڑی گانا بھارتی اداکارہ و رقاصہ نورا فتیحی کے دل کو بھی چھو گیا، گانے پر ویڈیو بنا کر شیئر کر دی  

Now Reading:

پسوڑی گانا بھارتی اداکارہ و رقاصہ نورا فتیحی کے دل کو بھی چھو گیا، گانے پر ویڈیو بنا کر شیئر کر دی  

پاکستانی کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے معروف گانے پسوڑی کو نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی یکساں مقبولیت حاصل ہے۔

نورا فتیحی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے سفید رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے۔

اس ویڈیو کے بیک گراونڈ میں پاکستان کا مشہور گانا  پسوڑی سنا جاسکتا ہےجبکہ نورا فتیحی وینیٹی وین سے باہر آتے ہوئے پوز دے رہی ہیں۔

انہوں نے گانے پسوڑی کے بول بھی کیپشن میں لکھے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

اداکارہ و رقاصہ نورا فتیحی کی اس ویڈیو کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستانی کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے معروف گانے پسوڑی کو نوجوان سنگر علی سیٹھی اور شائے گل نے گایا ہے۔

Advertisement

گزشتہ 4 ماہ میں کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے گانے پسوڑی کو 191.7 ملین سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے جبکہ 3.8 ملین افراد نے اس گانے کو پسندیدگی کا سرٹیفکیٹ بھی دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر