Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

مہوش حیات کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں مہوش حیات کو مہرون کلر کے خوبصورت لباس  میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکار ہمایوں سعید اور مہوش حیات نے ایک شو میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی۔

شو کے دوران ہمایوں سعید نے بتایا کہ وہ اپنا نیا پروجیکٹ شروع کرنے سے دس دن پہلے ڈائٹنگ شروع کر دیتے ہیں۔

Advertisement

اداکار نے بتایا کہ وہ اچھا خاصا کھاتے ہے لیکن بعض اوقات اچانک کھانا بند کر دیتے ہیں اور یہ مشق بہت اچھے نتائج دیتی ہے اور ایک دم سے وزن کم ہو جاتا ہے۔

ہمایوں سعید نے کہا کہ جاگنگ اور پانی کا زیادہ استعمال ان لوگوں کے لیے فائدے مند ہے جو اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں۔

دوسری جانب مہوش حیات نے بتایا کہ وہ زیادہ تر پروٹین پر انحصار کرتی ہیں اور گندم، چینی، چاول کے استعمال سے گریز کرتی ہیں، ڈائٹ پلان ان کا وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے اور وہ جاگنگ بھی کرتی ہیں۔

واضح رہے کہ دونوں اداکار اس وقت اپنی فلم لندن نہیں جاوں گا کی پروموشن میں مصروف ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر