Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب ایک آمر کا بنایا ہوا قانون ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

Now Reading:

نیب ایک آمر کا بنایا ہوا قانون ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

وزیر قانون نے کہا کہ نیب کی ترامیم وہی ہیں جو تحریک انصاف نے دی تھیں صدر مملکت کا آئینی کردار آئین پاکستان میں واضع کردہ ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ  صدر مملکت نے بل منظوری کے باوجود واپس بھجوایا،صدر مملکت کو 70 فیصد ترامیم پر کوئی اعتراض نہیں تھا مشترکہ اجلاس میں ایک بار پھر بل پر صدر مملکت کے اعتراضات کو اٹھایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ نیب ایک آمر کا بنایا ہوا قانون ہے یہ ترامیم بہت پہلے ہونی چاہیے تھیں پی ٹی آئی نے یہ ترامیم نومبر 2021 میں آرڈیننس کے ذریعے کی تھیں سابق چیئرمین نیب پچھلی حکومت کو بہت پسند تھے پی ٹی آئی اپنی حکومت کے خاتمے تک چیئرمین نیب کو ساتھ رکھنا چاہتی تھی،

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ نے کئی بار نیب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا جبکہ نیب 3،3سال کیس چلا کر پھر معذرت کر لیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر