 
                                                                              بھارتی اداکارہ شہناز گل کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔
اداکارہ شہناز گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں ان کے ساتھ دو اور لوگ موجود ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ شہناز کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی رہی جس میں انہیں بولڈ لباس میں دیکھا گیا۔
 
  
  
  
 
اداکارہ کا یہ انداز دیکھ کر مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے تبصرہ بھی کیا ہے۔
🖤❤️🔥 Nothing Makes A Woman More Beautiful Than The Belief That She Is Beautiful 😍@ishehnaaz_gill ✨
Photography @DabbooRatnani
@ManishaDRatnani #dabbooratnaniphotography #Shehnaazgill #DabbooRatnani #ShehnaazKaurGill #shehnaazxdabbooratnani #ShehnaazGillxDabbooratnani pic.twitter.com/oIxdOIo1vN— Dabboo Ratnani (@DabbooRatnani) May 16, 2022
دوسری جانب اسے سوشل میڈیا پر بہت پسند بھی کیا جارہا ہے اور خیال کیا جارہا ہے کہ اداکارہ نے ایک بار پھر اپنے کام پر توجہ دینی شروع کردی ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ شہناز گل بہت بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے ساتھ اداکاری کرتی ہوئی نظر آئے گی ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 