
پاکستان شوبزانڈسٹری کی ابھرتی ہو ئی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بھی پسند کیا جاتا ہے۔
حال ہی میں درفشاں سلیم نے ملکی معیشت پر سجاد علی کا گانا شیئر کرکے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔
اداکارہ سے سوشل میڈیا پر لائیو سیشن کے دوران مداح نے ملکی معیشت اور حکومت کی کارکردگی کے بارے میں سوال کیا۔
جس کے جواب میں درفشاں سلیم نے گلوکار سجاد علی کا مشہور گانا ’میں ڈوب رہا ہوں ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں‘ شیئر کردیا۔
اداکارہ کی اس پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اور مداح اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی کررہے ہیں
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News