Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیپیکا پڈوکون نے سپین فیسٹیول میں شرکت کر لی

Now Reading:

دیپیکا پڈوکون نے سپین فیسٹیول میں شرکت کر لی

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائر ل ہو ری ہے جس میں اداکارہ کو سپین فیسٹیول میں دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

اداکارہ دپیکا کے فیسٹیول میں اپنائے  جانے والے ہرلُک کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 اس سے قبل بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کانز فیسٹیول میں مختلف لُک اپنائے۔

دیپیکا پڈوکون نے کانز فلم فیسٹیول میں کبھی سیاہ تو کبھی سفیف اور کبھی اورنج لباس میں جلوے بکھعتی ہوئی نظر آئیں۔

اداکارہ دپیکا کا مختلف رنگوں پر مشتعمل فراک میں بھی دیکھا گیا۔

 تاہم بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کانز کی اختتامی تقریب میں ٹریڈیشنل لک اپنایا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

 دیپیکا پڈوکون نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر کانز کے ریڈ کارپیٹ سے اپنے آخری لک والی تصویریں شیئر کی ہیں ، ان تصویروں میں دیپیکا کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ تصویر : Twitter @BinBoleBaatein

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصایر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ سفید ساڑھی  میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

 کانز فلم فیسٹیول 2022 میں ہندوستانی سلیبریٹیز کے چرچے رہے ۔ ہندوستانی فلموں ، ڈاکیومنٹری سے لے کر ہندوستانی فنکاروں کے ریڈ کارپیٹ لک تک ، سب نے پوری دنیا کو اپنی جانب کھینچا ، لیکن دیپیکا پڈوکون ان سب میں سب سے آگے رہیں ۔ تصویر : Instagram @deepikapadukone

ان کی اس ساڑی کو مشہور ڈیزائنر ابو جانی سندیپ کھوسلہ نے ڈیزائن کیا ہے۔

 دیپیکا پڈوکون نے ریڈ کارپیٹ کیلئے اپنے دیسی لک کو منتخب کیا ۔ انہیں کانز کی کلوزنگ سیریمنی کیلئے رفلڈ وہائٹ ساڑی کا انتخاب کیا ۔ تصویر : Instagram @deepikapadukone

 دیپیکا پڈوکون نے بالوں کو سلیک بن کیا ہوا تھا ۔ انہوں نے کافی ہلکا میک اپ کیا ہوا تھا ، جو ان کی پرفیکٹ خوبصورتی کو دکھا رہا تھا ۔ تصویر : Instagram @deepikapadukone

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر