Advertisement
Advertisement
Advertisement

احد رضا میر سے طلاق کے بعد سجل علی کے نئے فوٹوشوٹ نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا

Now Reading:

احد رضا میر سے طلاق کے بعد سجل علی کے نئے فوٹوشوٹ نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا
Sajal Ali

سجل علی پاکستانی انڈسٹری کی خوبصورت اور ٹاپ اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ سجل مُلک کی مہنگی ترین اداکارہ بھی ہیں جو ڈرامے کی ایک قسط عکس بند کرنے کے لاکھوں روپے لیتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے ایک فوٹو شوٹ کرایا ہے جو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ سجل علی کی ان تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

May be a closeup of 1 person

سجل علی اس شاندار لباس میں واقعی لاجواب لگ رہی ہیں۔ گلابی ہونٹ اور کچھ کرل کے ساتھ غیر معمولی انداز والے بال ان پر بہت جچ رہے ہیں۔

May be an image of 1 person, standing and indoor

Advertisement

سجل علی جانتی ہے کہ اسٹائل کو کیسے سنبھالنا ہے، میک اپ کے معمولی ٹچ کے ساتھ بھی سجل علی ہالی ووڈ کی کسی خوبصورت شخصیت سے کم نہیں لگ رہی ہیں۔

May be an image of 1 person

لیکن سجل کے اس فوٹو شوٹ نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا ہے کہ آیا سجل کو احد سے طلاق کے بعد کوئی افسوس بھی ہے یا نہیں۔

سجل علی کا تعلق لاہور سے ہے، اداکاری کے ساتھ ماڈلنگ بھی کرتی ہیں۔

وہ ٹی وی سیریل مستانہ ماہی، احمد حبیب کی بیٹیاں، میرے قاتل میرے دلدار،  محمود آباد کی ملکائیں اور میری لاڈلی میں اپنے کردار کے لیے مشہور ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر