Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی اداکار انو کپور کو فرانس جانا مہنگا پر گیا

Now Reading:

بھارتی اداکار انو کپور کو فرانس جانا مہنگا پر گیا

بالی ووڈ اداکار انو کپور فرانس جانے کا برا تجربہ مداحوں کے ساتھ شئیر کر دیا۔

اداکار انو کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہیں۔

انسٹاگرام پراداکار کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ فرانس میں اُن کا قیمتی سامان چوری ہوگیا۔

اداکار انو کپور نے صارفین کو مشورہ دیا کہ وہ غیر ملکی دوروں کے دوران اپنی چیزوں کا خیال رکھیں۔

Advertisement

انو کپور نے بتایا کہ وہ فرانس کی ٹرین میں سفر کررہے تھے، اسی دوران ایک خطرناک چور اُن کا بیگ لے گیا جس میں فرانسیسی کیش یورو، آئی پیڈ، ڈائری، کریڈٹ کارڈ تھا‘۔

اداکار نے بتایا کہ ’خوش قسمتی سے میرا پاسپورٹ چوری ہونے سے بچ گیا‘۔

انو کپور نے اپنے مداحوں سے کہا کہ جب بھی آپ فرانس جائیں تو انتہائی محتاط رہیں کیونکہ یہاں کے لوگ خطرناک چور اور مکّار ہیں۔

واضح رہے کہ اداکار انو کپور نے بتایا کہ ’وہ پیرس پہنچ کر تھانے میں شکایت لکھوائیں گے جبکہ ریلوے حکام نے سپورٹ کیا ہے‘۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر