Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

Now Reading:

کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
PSX start today at 22 January 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں زبردست تیزی رہی، مارکیٹ 258 پوائنٹس کے اضافے سے 42ہزار761 پربند ہوئی۔

دن بھرمجموعی طورپر358 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا جن میں 236 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ صرف 96 کمپنیوں کے شیئرز میں کمی ہوئی۔

 آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 42,983 جبکہ کم ترین سطح 42,458 رہی۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اُڑان تھم گئی آج کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی دیکھی جارہی ہے۔

Advertisement

انٹر بینک میں دن کے آغاز سے ہی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور روپے کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے جس کے سبب صبح کے وقت ڈالر 206 روپے 50 پیسے کی سطح پر موجود تھا۔

تاہم اب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 4 روپے 70 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد اب انٹر بینک میں ڈالر 207 روپے 23 پیسے پر بند ہوا ہے، اس کے علاوہ گزشتہ روز 22 جون کو ڈالر 211 روپے 93پیسے پر بند ہوا تھا۔

علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 4 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 209 روپے پر ٹریڈ ہو  رہا ہے، دو دن کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت ساڑھے6 روپےکم ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر