Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی آج کی کون سی معروف پاکستانی اداکارہ ہیں؟

Now Reading:

تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی آج کی کون سی معروف پاکستانی اداکارہ ہیں؟

سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی نظر آتی ہیں لیکن انہیں پہچاننا بہت مشکل ہوجاتا ہے۔

سبز لباس میں ملبوس دو چٹیاں باندھے یہ بچی کون ہے؟ آپ اسے پہچاننے میں کامیاب ہوئے یا ابھی بھی مشکل کا سامنا ہے۔

اس تصویر میں موجود بچی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ نادیہ فضل جمیل ہیں جو کیسنر جیسے موذی مرض کو شکست دے کر واپس زندگی کی جانب لوٹی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ نادیہ جمیل نادیہ 19 اکتوبر 1980 کو لندن میں پیدا ہوئیں اور اس وقت لاہور میں مقیم ہیں، ان کے چار بچے ہیں جس میں سے 2 بچے انہوں نے ایڈاپٹ کیے ہیں۔

اداکارہ کئی سپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک دکھائی دیتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر