Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی وزیر کی ضمانت کی درخواست کا فیصلہ 28 جون تک مؤخر

Now Reading:

علی وزیر کی ضمانت کی درخواست کا فیصلہ 28 جون تک مؤخر
علی وزیر

عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیرکی درخواست ضمانت کا فیصلہ28 جون تک مؤخر کردیا۔ 

کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت ککے معاملے پر سماعت ہوئی۔

عدالت نے علی وزیر کی ضمانت کی درخواست  پردو جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ علی وزیر کے خلاف سندھ میں چار مقدمات درج ہیں۔

سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ نے دو مقدمات میں ان کی ضمانت منظورکررکھی ہے۔

آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا ریفرنس

Advertisement

دوسری جانب کراچی کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق کیس میں  اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی پیش نہیں ہوئے۔

فاضل جج کی رخصتی کے باعث سماعت 8 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔

وکیل آغا سراج درانی نے کہا کہ آغا سراج درانی قائم مقام گورنرسندھ ذمے داریاں اں ادا کر رہے ہیں۔  انھیں حاضری سے استثنیٰ حاصل ہے۔

نیب کے مطابق اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر ملزمان پرآمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کا الزام ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر