Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی والوں پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا

Now Reading:

کراچی والوں پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا

مہنگائی سے ستائی عوام کو حکومت کی جانب سے ریلیف کے بجائے مزید مہنگائی ہی تحفے میں مل رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔

کے الیکٹرک نے 5  روپے 31 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی جس پر اتھارٹی نے 14 جون 2022 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔

نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس سے قبل مارچ کا ایف سی اے صارفین سے 4 روپے 83  پیسے چارج کیا گیا تھا جو کہ صرف ایک ماہ کے لیے تھا ۔

اپریل کا ایف سی اے مارچ کی نسبت 44 پیسے زیادہ چارج کیا جائے گا جس کا اطلاق صرف جولائی کے ماہ کے بلوں پر ہوگا۔

Advertisement

اس کا اطلاق کے الیکٹرک  کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکی معیشت کیلئے اسٹیٹ بینک سے بڑی خوشخبری آگئی
ملک میں فی تولہ سونا مزید سیکڑوں روپے سستا ہوگیا
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی؛ یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ تاریخ رقم کر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر