Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئی رکن اسمبلی کسی یونین کونسل کےمعاملات پراثراندازنہیں ہوسکتا، اویس لغاری

Now Reading:

کوئی رکن اسمبلی کسی یونین کونسل کےمعاملات پراثراندازنہیں ہوسکتا، اویس لغاری

اویس لغاری نے کہا ہے کہ کوئی رکن اسمبلی کسی یونین کونسل کےمعاملات پراثراندازنہیں ہوسکتا۔

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے جنرل سیکرٹری اویس لغاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن عوامی سطح تک اقتدار کی منتقلی چاہتی ہے، پنجاب حکومت نے ہر قانون کو عوامی خواہشات کے مطابق بنایا۔

انہوں نے کہا کہ قوانین کو ان کی اصل روح کے مطابق نافذ کیا جائے گا، صفائی ستھرائی، پینے کے صاف پانی کی فراہمی ہرسطح پریقینی بنائیں گے، چھوٹے شہروں میں میونسپل کمیٹیوں کی تشکیل دی جا رہی ہے۔

    اویس لغاری نے کہا ہے کہ خصوصی نشستوں پر خواتین کی نمائندگی دو گنا کر دی گئی ہے، کوئی رکن اسمبلی کسی یونین کونسل کےمعاملات پراثراندازنہیں ہوسکتا، یونین کونسلز عوامی خواہشات کے مطابق خود اپنے فیصلے کرینگی۔

   مسلم لیگ (ن) پنجاب کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ اربن اور رورل ایریا کو دوبارہ تقسیم کیا ہے، میونسپل کمیٹیاں بننے تک سسٹم نہیں چل سکتا، لوکل گورنمنٹ کا 10 فیصد حصہ یونین کونسل میں جایا کرے گا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ عمران خان پیسے والے لوگوں کو لے کر آگے آرہے تھے، ہم غریب آدمی کو آگے لے کر آرہے ہیں، گریڈ 11 کے افسران پی سی ایس کے ذریعے بھرتی کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
سندھ میں دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
امیر البحر نے کراچی میں ڈینٹل کالج اور اسپتال کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا
پاکستان نے بھارتی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں توسیع کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر