Advertisement
Advertisement
Advertisement

لمبے عرصے تک ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان رہنے والے بلےباز

Now Reading:

لمبے عرصے تک ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان رہنے والے بلےباز

کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی عالمی درجہ بندی میں  کئی بلےباز آئے  اپنی متاثر کن کارکردگی سے پہلی پوزیشن پر براجمان ہوئے اور کئی عرصے تک اس پوزیشن پر قبضہ جمایا۔

تفصیلات کے مطابق آج ہم ٹاپ 3 کھلاڑیوں کا ذکر کریں گے جو لمبے عرصے تک ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان رہے۔

پہلے نمبر پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ہیں جو گزشتہ 1025 دن (تقریباً 3 سال)  سے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں  اور اب تک اس پر حکمرانی کر رہے ہیں۔

PAK vs WI: Babar Azam Sets Another Colossal Record With The Bat In  International Cricket

بابر اعظم نے پاکستان کے لئے اب تک 74 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 2686 رنز بنائے جس میں 1 سینچری اور 26 نصف سینچریاں شامل ہیں۔

Advertisement

دوسرے نمبر پر بھارتی مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی ہیں جو 1013 دن (تقریباً ڈھائی سال)تک ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر رہے۔

Virat Kohli Achieved Successful T20 Career "By Being Supremely Fit": Gautam  Gambhir | Cricket News

ویرات کوہلی نے اب تک 97 ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھارت کی نمائندگی کی ہے اور 3296 رنز بنائے جس میں 30 نصف سینچریاں شامل ہیں۔

ان کے بعد سابق جنوبی افریقن بلے باز کیون پیٹرسن ہیں جو ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 729 دن(تقریباًڈیڑھ) سال تک پہلے نمبر پر براجمان رہے۔

Kevin Pietersen announces retirement from professional cricket | Sports  News,The Indian Express

کیون پیٹرسن نے 37  ٹی ٹوئنٹی میچز میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرتے ہوئے 1176 رنز بنائے جس میں 7 نصف سینچریاں شامل ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ حالیہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم پہلے نمبر پر براجمان ہیں،محمد رضوان دوسرے جبکہ جنوبی افریقہ کے ایڈم مارکرام تیسرے نمبر پر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر