Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رُخ خان کو بالی ووڈ انڈسٹری میں 30 سال مکمل

Now Reading:

شاہ رُخ خان کو بالی ووڈ انڈسٹری میں 30 سال مکمل
سورج کو مدھم کروادو، بھارتیوں کی شاہ رُخ سے درخواست

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ کو فلم انڈسٹری میں 30 سال مکمل ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کا نام ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے اور مداح ان کو 30 برس مکمل ہونے پر مبارکباد  دے رہے ہیں۔

کنگ خان 3 سال بعد اسکرین پر واپس جلوہ گر ہونے والے ہیں انہوں  نے اپنی 3 دہائیوں کے مکمل ہونے پر جشن مناتے ہوئے اپنی نئی فلم کی پہلی آفیشل جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

ٹوئٹر پر نئی فلم پٹھان کی جھلک شیئر کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے لکھا کہ ان 30 سالوں میں مداحوں کی جانب سے ملنے والی محبتیں اور مسکراہٹیں لامحدود ہیں۔

اداکارنے بتایا کہ پٹھان 25 جنوری کو ہندی ، تامل اور تیلگو زبان میں نشر کی جائے گی۔

واضح رہے کہ سال 1992 میں فلم دیوانہ سے کیریئرکا آغاز کرنے والے شاہ رخ کو بالی ووڈ انڈسٹری پر راج کرتے ہوئے 30 سال مکمل ہو گئے ہیں جس پر دنیا بھر میں موجود ان کے مداح  خوب جشن منا رہے ہیں۔

https://twitter.com/MohanBhargava16/status/1540153267887280128?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1540153267887280128%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2340782%2F24

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر