Advertisement
Advertisement
Advertisement

بول نیوز اپنے ملازمین کو “مہنگائی الاؤنس” دینے والا پہلا چینل بن گیا

Now Reading:

بول نیوز اپنے ملازمین کو “مہنگائی الاؤنس” دینے والا پہلا چینل بن گیا

پاکستان کا سب سے بڑا نیوز چینل “بول” نام سے ہی نہیں اپنے اقدام سے بھی بڑا ثابت ہو گیا۔ بول نے وہ کر دکھایا جو میڈیا انڈسٹری کی تاریخ میں آج تک کوئی چینل نہ کر پایا۔مہنگائی کے اس مشکل ترین دور میں بول نیوز اپنے ملازمین کا سہارا بن گیا، تاریخ میں پہلی بار بول نیوز نے ملازمین کے لیے مہنگائی الاؤنس جاری کردیا۔

بول نیوز نے اعلان کیا ہے کہ ملازمین کو 10 ہزار روپے تک کا الاؤنس علاوہ تنخواہ دیا جائے گا۔

مہنگائی کے اس مشکل ترین دور میں بھی بول اپنے ملازمین کو نہیں بھولا، بول نیٹ ورک نے ہوشرُبا مہنگائی کے پیشِ نظر اپنے ملازمین کی بڑھتی ہوئی پریشانیوں کے ازالے کے لیے تاریخ میں پہلی بار مہنگائی الاؤنس کا اعلان کیا ہے۔

ایک طرف جہاں حکومت کی جانب سے عوام پر روز ایک نیا مہنگائی بم گرایا جارہا ہے، وہیں بول نیٹ ورک کے سی ای او شعیب شیخ نے اس مہنگائی سے لڑنے کے لیے اپنے ملازمین کا ہاتھ تھام لیا۔

بول انتظامیہ کے اس احسن اقدام پر تمام بول والاز خوشی سے نہال ہیں، اور سی ای او شعیب شیخ صاحب کے انتہائی شکر گزار ہیں۔

Advertisement

تمام بول والاز شعیب شیخ صاحب اور ادارے کی مزید ترقی کے لیے دعا گو ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر