
بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان اور گوری خان نے 25 اکتوبر 1991 میں شادی کی تھی، ان کی شادی کو 31 سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔
گوری صرف شاہ رخ کی بیوی کے نام سے ہی نہیں پہچانی جاتی بلکہ ان کی خود اپنی الگ شناخت بھی ہے، وہ ایک نامور انٹیریئر ڈیزائنر ہیں اور اس فیلڈ میں ایک مقام حاصل کر چکی ہیں۔
گوری خان نے انسٹاگرام پر شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’’پٹھان‘‘ کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے لیے یہ سمجھنا بہت مشکل ہے کہ شاہ رخ ایک باپ، شوہر اور دوست ہونے کے علاوہ کیا کرسکتے ہیں اور کس طرح لوگوں کی زندگیوں پر اثر انداز ہوتے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے کہا کہ واحد بات جو ہم سمجھ سکتے ہیں وہ یہ ہے کہ شاہ رخ ہر گزرتے دن کے ساتھ سخت محنت کرتے ہیں۔
یاد رہے کہ بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی پہلی فلم ’’دیوانہ‘‘ آج سے 30 برس قبل 25 جون 1992 کو ریلیز ہوئی تھی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News