Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘قرضہ لے لے کر معیشت سنبھالی بھی تو کیا سنبھالی’، ثمینہ پیرزادہ کا طنزیہ وار

Now Reading:

‘قرضہ لے لے کر معیشت سنبھالی بھی تو کیا سنبھالی’، ثمینہ پیرزادہ کا طنزیہ وار
ثمینہ پیرزادہ

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئیر نامور اداکارہ اور میزبان ثمینہ پیرزادہ نے موجودہ ملکی حالات کو دیکھتے ہوئے حکومت پر طنز کے تیر چلا دئیے۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں اپنی ذاتی رائے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ قرضہ لے لے کر معیشت سنبھالی بھی تو کیا سنبھالی۔

Advertisement

ثمینہ پیرزادہ کو لگتا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کی قیادت کرنے کے لیے نااہل ہے۔

ایک اور ٹوئٹ میں ان کا کہنا ہے کہ توڑ دو بھیک کا کٹورا کپتان کو واپس لاوُ پھر دیکھو ہم کیا کرتے ہیں۔

ثمینہ پیرزادہ نے لکھا کہ پیسے کے بغیر کیسے چلے گا کاروبار؟؟؟؟ ظالمو!!!!صاف شفاف انتخابات واحد حل۔ کوئی دھاندلی نہیں۔

ایک اور ٹوئٹ میں ثمینہ پیرزادہ نے  سابق وزیر اعظم عمران خان کو امید کی کرن قرار دیتے ہوئے کہاکہ  اگر آج عمران خان واپس آجاتا ہے تو مجھے یقین ہے پورے پاکستان سے اور پوری دنیا سے پاکستانی اتنا روپیہ جمع کریں گے کہ پاکستان کو ہر مشکل سے نکال سکیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ اتنا بھروسے ہے ہمیں کپتان کی ایمانداری پر۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں بلکہ اکثر ثمینہ پیرزادہ سیاسی اور معاشی حالات پر تبصرہ کرتے نظر آتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر