Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

”عمران خان کے گھر میں جاسوسی کے لیے ڈیوائیس لگانے والا ملازم پکڑا گیا”

Now Reading:

”عمران خان کے گھر میں جاسوسی کے لیے ڈیوائیس لگانے والا ملازم پکڑا گیا”
عمران خان

عمران خان کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان کے گھر میں جاسوسی کے لیے ڈیوائیس لگانے والا ملازم پکڑا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر میں جاسوسی کے لیے ڈیوائیس پکڑے جانے کا دعویٰ کیا اور پکڑے جانے والے ملازم کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔

ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ جاسوسی کے لیے ڈیوائیس لگانے والا ملازم پکڑا گیا، 23 سالہ ملازم کو جاسوسی کے لئے استعمال کیا گیا، ملازم کی جان کو خطرہ ہے، عمران خان نے ملازم کو معاف کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملازم کا استعمال کرنے والوں کیلئے یہی پیغام ہے کہ گھروں کے تقدس کو پامال نہیں کرنا چاہیئے، ملازم گزشتہ 6 سال سے عمران خان کے گھر پر صفائی کا کام کرتا تھا۔

ملازم نے اعتراف کیا کہ ڈیوائس لے کر آیا تھا، لگانے سے پہلے پکڑا گیا، معاف کرنے پر عمران خان کا شکر گزار ہوں، مجھ سے غلطی ہو گئی، مجھے معاف کر دیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسٹریلوی ہائی کمشن میں موسم بہار میں آسٹریلیا ڈے کی تقریب کا انعقاد
فیصل آباد میں دلخراش واقعہ، دو خواتین اور چاربچے قتل
اضافی گندم درآمد اورمہنگی کھادخریداری اسکینڈل؛ وفاقی سیکریٹری قومی تحفظ خوراک فارغ
پی اےایف اکیڈمی اصغرخان میں149جی ڈی پی کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ڈسٹرکٹ جوڈیشری کےججزکااسلام آبادہائیکورٹ کوخط، جسٹس محسن اخترکیخلاف بڑے الزامات
پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر