Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک کی مشہور ڈاکٹر کون ہیں؟

Now Reading:

ٹک ٹاک کی مشہور ڈاکٹر کون ہیں؟

37 سالہ ڈاکٹر جولی اسمتھ کو ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 34 لاکھ صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

ڈاکٹر جولی اسمتھپیشے سے ایک ماہرِ نفسیات ہیں لیکن وہ  سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے  کے مطابق کورونا وبا کے دوران ڈاکٹر جولی اسمتھ نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ذہنی تناؤ اور ڈپریشن کی آگاہی سے متعلق ویڈیوز بنانا شروع کیں۔

ٹک ٹاک کی مشہور ڈاکٹر کون ہیں؟

جب اُنہوں نے دیکھا کہ صارفین اُن کی ویڈیوز میں دلچسپی ظاہر کررہے ہیں تو ڈاکٹر جولی نے اپنی ویڈیوز میں چھوٹے چھوٹے نفسیاتی ٹوٹکے بھی بیان کرنا شروع کیے۔

Advertisement

ڈاکٹر جولی صرف دو سال کے عرصے میں دُنیا بھر میں مقبول ہوگئیں اور اس وقت ٹک ٹاک پر اُن کے فالوورز کی تعداد 34 لاکھ ہے۔

 جبکہ اُن کی تمام ویڈیوز پر کُل 39 اعشاریہ 9 ملین لائکس ہیں۔

تاہم یوٹیوب پر ڈاکٹر جولی اسمتھ کو 4 لاکھ سے زائد صارفین نے سبسکرائب کیا ہوا ہے۔

ٹک ٹاک کی مشہور ڈاکٹر کون ہیں؟

علاوہ ازیں رواں سال ڈاکٹر جولی نے ایک کتاب بھی لکھی ہے جس کا عنوان ’مجھے پہلے کسی نے یہ کیوں نہیں بتایا؟‘ ہے، اس کتاب کو بےحد مقبولیت بھی مل رہی ہے۔

واضح رہے کہ  برطانیہ میں پیدا ہونے والی ڈاکٹر جولی اسمتھ نے ’یونیورسٹی آف ایکسیٹر‘ سے نفسیات کی ڈگری حاصل کی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر