Advertisement
Advertisement
Advertisement

ای سی پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ سندھ کو نوٹسز جاری

Now Reading:

ای سی پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ سندھ کو نوٹسز جاری
ای سی پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی

الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں۔

نوٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں کو  28 جون کو ایک بجے الیکشن کمیشن لاڑکانہ میں خود یا وکیل کے ذریعے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق 21 جون کو میونسپل اسٹیڈیم میں ہونے والے جلسے میں شرکت اور خطاب قواعد کی خلاف ورزی ہے۔

کاشف عنایت ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کئی ذرائع سے آپکی شرکت اور خطاب کی تصدیق ہوچکی ہے اور انتخابی عمل کے دوران آپکی جلسے میں شرکت اور خطاب ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

خیال رہے کہ  بلاول بھٹو زرداری کی دادی کے انتقال کی وجہ سے تاخیر سے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر