Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن نے پاکستانی اداروں پر تنقید کی، راجہ ریاض

Now Reading:

کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن نے پاکستانی اداروں پر تنقید کی، راجہ ریاض
راجہ ریاض

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن نے پاکستانی اداروں پر تنقید کی۔

راجہ ریاض نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈین رکن پارلیمنٹ کے بیان کی مذمت کرتا ہوں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی نے اس ایوان میں کھڑے ہو کر استعفیٰ دیا تو اسپیکر اس استعفیٰ کو منظور کریں۔

اس کے علاوہ جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی نے بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایاز صادق نے مجھے گزشتہ جمعہ کو ایوان کے اندر دھمکی دی کہ حکومتی نشستوں پر آجائیں اور اپنے حلقے کے ترقیاتی کام کرائیں، میرے حلقے کے عوام دینی نظریہ رکھتے ہیں، کرپشن اور بیڈ گورننس کے خلاف بات کرنا میری عوام کا مطالبہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایسے کرنا ہے تو پہلی اور آپ کی حکومت میں کیا فرق ہے؟ کہا گیا کہ میں حکومتی نشستوں پر نہ گیا تو میرے خلاف ریفرنسز لائیں گے، ایم ایم اے نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹ دینے کا فیصلہ نہیں کیا تھا بلکہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹ ڈالنا پی ڈی ایم کا فیصلہ تھا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہر رکن اپنی حدود میں رہے کیونکہ میں نظریاتی کارکن ہوں تو بکنے والا نہیں، میں پارٹی یا چہرے نہیں نظام کی تبدیلی کی بات کرتا ہوں، چیلنج کرتا ہوں ابھی میرے خلاف ریفرنس لائیں میں اس کا جواب دوں گا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر