Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاردک پانڈیا عمران ملک کی حمایت میں سامنے آگئے

Now Reading:

ہاردک پانڈیا عمران ملک کی حمایت میں سامنے آگئے

بھارتی  کپتان ہاردک پانڈیا نے آئرلینڈ کے خلاف  ٹی ٹوئنٹی  سیریز میں  فاسٹ بولر عمران ملک کے نروس ڈیبیو کے باوجود ان  کی حمایت کی ہے۔

عمران ملک، جنہوں  نے اس سال انڈین پریمیئر لیگ میں اپنی بولنگ سے سب کو متاثر کیا  اور  ٹورنامنٹ کی پانچ تیز ترین ڈیلیوریاں کیں جس میں 92 میل فی گھنٹہ (148 کلومیٹر فی گھنٹہ) کی رفتار بھی شامل ہے۔

پانڈیا نے کہا کہ جب آپ پہلی بار  بھارت کے لیے کھیلتے ہیں تو فخر ہوتا ہے، اور اس نے جو سفر طے کیا ہے، یہ ضروری ہے کہ ایسے بولر اور اس طرح کے ٹیلنٹ کو وقت دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ چاہے یہ اچھا دن تھا یا برا دن غیر متعلق ہے، اس کے لیےصرف  بھارت کے لیے کھیلنا خود ایک بہت بڑی چیز ہے، اور یہ وہ چیز ہے جس کے لیے میں بہت خوش ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: ہاردک پانڈیا نے نوجوان آئرش بلے باز کے روشن مستقبل کی پیش گوئی کردی

Advertisement

ہارد پانڈیا نے کہا کہ میں عمران ملک کو اس لمحے سے لطف اندوز ہونے دینا چاہتا ہوں کیونکہ یہ لمحہ  ہر بار نہیں آتا، ڈیبیو صرف ایک بار ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت اور آئرلینڈ  کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ کل ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر