Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آریز سے قبل کس نے شادی کی پیشکش کی تھی؟ حبا بخاری نے بتا دیا

Now Reading:

آریز سے قبل کس نے شادی کی پیشکش کی تھی؟ حبا بخاری نے بتا دیا

پاکستان کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری کو آریز سے قبل بھی شادی کی پیشکش ہوئی تھی۔

حبا بخاری نے ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سے متعلق بھی گفتگو کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

انہوں نے دوران شو بتایا کہ آریز سے پہلے بھی مجھے کافی لوگوں نے شادی کی پیشکش کی۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Lollyzone (@lolly_zone)

Advertisement

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں ان لوگوں کو کہتی تھی جا کے والدین سے پوچھو  کیونکہ مجھے پتہ تھا آگے امی، ابو بیٹھے ہیں۔

اداکارہ نے اپنے شوہر کے بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اور آریز ڈرامے کے سیٹ پر کام کررہے تھے جہاں مجھے آریز نے شادی کے لئے پرپوز کیا، وہ مجھے دیکھ رہے تھے میں ان سے کہہ رہی تھی کہ نہیں دیکھیں، پھر انہوں نے نہیں دیکھا۔

انہوں نے بتایا کہ مجھے آریز نے جب شادی کے لیے کہا تو میں نے کہا ہاں ٹھیک ہے امی، ابو سے پوچھ لو کیونکہ ہم دونوں جانتے تھے کہ ہم نے بات آگے چلائی تو شادی پر ہی ختم ہوگی۔

Advertisement

واضح رہے کہ حبابخاری متعدد سپرہٹ ٹی وی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز کی شادی رواں سال کے پہلے ماہ سرانجام پائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر