Advertisement
Advertisement
Advertisement

رشی کپور کی وہ خواہش جو رنبیر انکی زندگی میں پوری نہ کر سکے، مداح افسردہ

Now Reading:

رشی کپور کی وہ خواہش جو رنبیر انکی زندگی میں پوری نہ کر سکے، مداح افسردہ

بالی ووڈ کے نامور اداکار اور رنبیر کپور کے مرحوم  والد رشی کپور کی اپنے پوتے پوتیوں کیساتھ کھیلنے کی خواہش ان کی زندگی میں پوری نہ ہوسکی۔

بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ عالیہ بھٹ نے گزشتہ روز اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ اُن کے ہاں بہت جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

اداکارہ کے اس اعلان کے ساتھ ہی  ان کے پرستاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی وہیں ان کے والد ، والدہ  اور ساس نیتو سنگھ کی بھی خوشی دیدنی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

اب اس خوشی کے مو قع پر مرحوم رشی کپور کے مداح ان کے اس انٹرویو کا تذکرہ کررہے ہیں جس میں انہوں ںے اپنے بیٹے رنبیر کپور کی شادی اور پھر پوتے پوتیوں کے ساتھ کھیلنے کی خواہش ظاہر کی تھی، جوکہ ان کی زندگی میں پوری نہ ہو سکی۔

واضح رہےکہ رشی کپور کا انتقال 2020 میں ہوا تھا اور انہوں نے 2018 میں دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ چاہتا ہوں میرا بیٹا رنبیر جلد شادی کرلے، تاکہ میں اپنے پوتے پوتیوں کے ساتھ وقت گزارو اور ان کے ساتھ خوب کھیلوں ۔

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر