Advertisement
Advertisement
Advertisement

چوہدری پرویزالہٰی ہی ہمارے امیدوار ہیں، چوہدری شجاعت حسین

Now Reading:

چوہدری پرویزالہٰی ہی ہمارے امیدوار ہیں، چوہدری شجاعت حسین
چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ صاف الفاظ میں کہتا ہوں کہ چوہدری پرویزالہٰی ہی ہمارے امیدوار ہیں۔

 سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کی حمایت کرنے کے ن لیگ کے دعوے کی تردید کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ صاف الفاظ میں کہتا ہوں کہ چوہدری پرویزالہٰی ہی ہمارے امیدوار ہیں، ہمارے ارکان چوہدری پرویزالہٰی کو ہی ووٹ دیں گے، غلط افواہیں پھیلا کر ہمارے کسی رکن اسمبلی کو غلط فہمی میں ڈالنے کی کوشش نہ کی جائے۔

 چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ مسلم لیگ کے ارکان پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ پارٹی ڈسپلن کی پابندی کی ہے، انشاء اللہ وہ چوہدری پرویزالہٰی کی حمایت کریں گے۔

  سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ میں نے کبھی غلط بیانی نہیں کی، ہمیشہ صاف گوئی کا درس دیا ہے، اس طرح کی بے بنیاد افواہیں نہ پھیلائی جائیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر