Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوبز انڈسٹری کی جانب سے عالیہ بھٹ کو مبارک باد

Now Reading:

شوبز انڈسٹری کی جانب سے عالیہ بھٹ کو مبارک باد

بالی ووڈ کی مشہور جوڑی اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی خبر پرشوبز انڈسٹری کی جانب سے مبارک باد کے پیغام موصول ہونے لگے ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہالی ووڈ کی اداکارہ گیل گیڈوٹ، بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا سمیت دیگر اداکاروں کی جانب سے مبارک باد کے پیغام موصول ہو رہے ہیں۔

اس کے علاوہ اداکار انیل کپور ،اداکارہ سونپ کپور ، ڈانسر ملائکہ اور دیگراداکاروں کی جانب سے انسٹا پوسٹ شئیر کی جا رہی ہیں۔

Alia Bhatt

Advertisement

Alia Bhatt

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Alia Bhatt 🤍☀️ (@aliaabhatt)

Advertisement

 گزشتہ روز اداکارہ عالیہ بھٹ کی جانب سے انسٹاگرام پر مداحوں کو اس خوشخبری کی خبر سنائی جس کے کمنٹ میں ہالی ووڈ اداکارہ گیل گیڈوٹ نے ہارٹ ایموجیز بنائے۔

انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں شوہر و اداکار رنبیر کپور کو بھی دیکھا گیا تھا۔

وائرل تصویر میں عالیہ بھٹ اسپتال میں موجود تھیں اور اپنا الٹراساؤنڈ کروا رہی تھیں۔

Advertisement

عالیہ بھٹ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا تھا کہ اُن کے ہاں جلد بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

اس پوسٹ کے وائرل ہوتے ہی اہلخانہ اور مداحوں کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ سونی رازدان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جلد والدین بننے والے اس جوڑے کی ان دیکھی تصویر شئیر کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Soni Razdan (@sonirazdan)

Advertisement

انہوں نے کیپشن میں لکھا تھا کہ شکر گزار ہوں، دونوں کا خاندان مزید بڑھے۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بھی عالیہ بھٹ کی پوسٹ شئیر کرتے ہوئے خدا کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس نے ضرورت سے زیادہ نوازا ہے۔

دوسری جانب اداکارہ عالیہ بھٹ کی بہن شاہین بھٹ نے بھی ایک تصویر شئیر کی ہے اور ساتھ میں کیپشن میں ان کے لیے ماں اور باپ کے الفاظ استعمال کرتے ہوئے انہیں مبارک باد دی۔

Advertisement

جس پر ردیھما کپور نے انہیں ہیلو ماسی (خالہ) کہہ کر مبارک باد پیش کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shaheen Bhatt (@shaheenb)

Advertisement

واضح  رہے کہ رواں سال اپریل میں رنبیر اور عالیہ بھٹ ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع رہائش گاہ واستوو میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

شادی کی اس چھوٹی سی اور محدود تقریب میں صرف دونوں جانب سے لگ بھگ 30 سے 35 قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر