Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارا مقصد منشیات سے پاک معاشرہ ہے، شاہ زین بگٹی

Now Reading:

ہمارا مقصد منشیات سے پاک معاشرہ ہے، شاہ زین بگٹی
شاہ زین بگٹی

وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شازین بگٹی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانا ہے، ہمارا مقصد منشیات سے پاک معاشرہ ہے۔

وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شازین بگٹی نے ورلڈ ڈرگ رپورٹ کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انسدادِ منشیات کے خلاف کوششوں میں ایک اہم سنگ میل ہے۔

انہوں نے کہا کہ سرحدی علاقوں میں منشیات کی اسمگلنگ ایک چیلنج ہے تاہم منشیات کی اسمگلنگ اور استعمال کی روک تھام کے لیے ملکی اور عالمی اداروں کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ورلڈ ڈرگ رپورٹ 2022 کے مطابق دنیا کی نوے فیصد ہیروئین ہمارے ایک ہمسایہ ملک میں تیار ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں منشیات اسمگلنگ کے تین بڑے روٹ ہیں اور منشیات کی برآمدگی کی شرح پچھلے تین سال میں دوگنی ہو گئ ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں انسدادِ منشیات کے لیے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو آگے آنا ہوگا اور منشیات کے استعمال اور اسمگلنگ کے اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا، اس مقصد کیلئے نوجوان نسل اور طلبہ میں منشیات کے بارے میں آگاہی کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر