Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری،بابر اعظم کی پہلے نمبر پر حکمرانی برقرار

Now Reading:

نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری،بابر اعظم کی پہلے نمبر پر حکمرانی برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے بلے بازوں کی نئی ٹی ٹوئنٹی جئنکنگ جاری کر دی ہے،جس میں  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔

آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز محمد رضوان دوسرے نمبر پر ہیں۔

جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم تیسرے،ڈیوڈ ملان چوتھے،آسٹریلیا کےایرن فنچ پانچویں،نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوےچھٹے،بھارت کے ایشان کشن  ساتویں  نمبر پر موجود ہیں۔

https://twitter.com/ICC/status/1542059494452396032

اس کے علاوہ سری لنکا کے  پاتھم نسنکا آٹھویں،مارٹن گپٹل نویں جبکہ جنوبی افریقہ کے ریسی ونڈر ڈوسن دسویں نمبر پر موجود ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم ایک اور ریکارڈ توڑنے سے چند قدم دور

دوسری جانب پاکستان کے کپتان  بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں بھی پہلے جبکہ  ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر