Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویر میں نظر آنے والا معصوم بچہ آج کا کون سا معروف بھارتی اداکار ہے؟

Now Reading:

تصویر میں نظر آنے والا معصوم بچہ آج کا کون سا معروف بھارتی اداکار ہے؟

انٹرنیٹ پر شوبز شخصیات اکثر اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسے مشہور بھارتی اداکار کی تصویر لائے ہیں جسے پہچاننے میں اکثر لوگ دھوکہ کھا جاتے ہیں۔

کیا آپ اس بچے کو پہچاننے میں کامیاب ہوگئے اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ مشہور بھارتی اداکار ٹائیگر شروف ہیں اور اس وقت یہ اپنے والد جیکی شروف کی گود میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

Advertisement

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹائیگر شروف کس قدر پیارے ہیں اس کے علاوہ چہرے پر معصومیت بھی صاف عیاں ہے۔

واضح رہے کہ اداکار ٹائیگر شروف فلموں میں اکثر مار دھاڑ والے یا پھر مختلف کرتب والے کردار نبھاتے ہیں یہ بچپن سے ہی بہت معصوم اور شرمیلے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر