Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہ عام گھریلو چیزیں جن کا اصل مقصد آپ بھی نہیں جانتے

Now Reading:

وہ عام گھریلو چیزیں جن کا اصل مقصد آپ بھی نہیں جانتے

روز ہم نئی معلومات کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں جس سے آپ کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔

آج ہم عام گھریلو چیزوں کے پیچھے چھپا مقصد بتائیں گے جو آپ نہیں جانتے۔

ٹی شرٹ میں مختلف ڈیزائن بنے ہوتے ہیں، لیکن بعض ٹی شرٹ میں وی کی شکل بنی ہوتی ہے وہ اس لیے کہ جب آپ کو پسینہ آئے تو اس وی شیپ والی جگہ پر جاکر جذب ہوجاتا ہے۔

خیال رہے ایسی قمیض سن 1930 میں کھلاڑیوں کے لیے بنائی گئی تھی۔

Advertisement

جب آپ میک ڈانلڈ یا کسی بھی ریسٹورینٹ کھانا کھانے جاتے ہیں تو وہاں فرینچ فرائز کے ڈبے میں موجود حصے کو نظرانداز کردیتے ہیں، تو فرینچ فرائی کے باکس میں یہ حصہ دراصل کیچ ڈالنے کے لیے ہوتا ہے۔

مائیکرو ویو اوون کے دروازے پر سیاہ جال صرف اس لیے ہوتے ہیں کہ ہم اپنے کھانے کے گرم ہونے کے نظارے سے لطف اندوز نہ ہوسکیں۔

 درحقیقت ان سیاہ جالیوں کے بغیر ہم مائیکرو ویوز سے نکلنے والی شعاؤں کے نقصان دہ اثر و رسوخ کا شکار ہو سکتے ہیں۔

مائیکرو ویو کے اندر موجود الیکٹرو میگنیٹک شعاﺅں کو باہر آنے سے روکنے کے لئے ایک دھاتی جالی استعمال کی جاتی ہے۔

 اس جالی سے بنے مزاحمتی ڈبے کو ”فیراڈے کیج“ کہا جاتا ہے، جو کہ الیکٹرومیگنیٹک شعاﺅں کو اپنی سطح سے منعکس کرکے باہر آنے سے روکتا ہے۔

Advertisement

کریڈٹ کارڈ مشکل حالات میں آپ کے کام آتا ہے کیونکہ اس میں پیسے محفوظ ہوتے ہیں لیکن کریڈٹ کارڈ کچن میں بھی استعمال ہوسکتا ہے۔

اگر آپ کے پاس چھری نہ ہو، تو کریڈٹ کارڈ کام آسکتا ہے، آپ اپنے کارڈ کے کنارے کی مدد سے نرم کھانے، جیسے کیک کاٹنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر