Advertisement
Advertisement
Advertisement

عرفی جاوید سب سے زیادہ سرچ ہونے والی ایشین اداکارہ بن گئیں

Now Reading:

عرفی جاوید سب سے زیادہ سرچ ہونے والی ایشین اداکارہ بن گئیں

بھارتی ٹی وی کے سب سے مشہور ریئلٹی شو بگ باس کی سابقہ کنسٹیسٹنٹ عرفی جاوید سب سے زیادہ سرچ ہونے والی ایشین اداکارہ بن گئیں۔

 غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکارہ عرفی کی نیم برہنہ تصاویر وشل میڈیا پر کافی وائرل ہوتی ہیں۔

یاد رہے کہ حالانکہ عرفی اس شو میں کچھ زیادہ کمال دکھانے میں کامیاب نہیں ہو پائیں، لیکن اس شو سے انہیں کافی شہرت ملی اور اس کا عرفی جم کر فائدہ اٹھاتی دکھیں۔ عوامی مقامات ہوں یا پھر ایئرپورٹ عرفی نے ہر جگہ اپنے ڈریسنگ سینس سے سبھی کو راغب کیا۔

عرفی جاوید ٹی وی اسٹار ہونے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کی دنیا کا بھی بڑا نام ہیں۔

Advertisement

رہے کہ کچھ روز قبل عرفی ایک عجیب و غریب ڈریس میں ممبئی کی سڑکوں پر گھومتی ہوئی نظر آئی تھیں، جس کے بعد بھی انہیں جم کر ٹرول کیا گیا تھا۔

 ایسا پہلی مرتبہ نہیں کہ عرفی جاوید اس طرح کے کپڑوں میں نظر آئی ہوں۔ اس پہلے بھی وہ کئی مرتبہ ایسے ہی بیہودہ لباس زیب تن کئے تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرچکی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوتے ہی صارفین کمنٹ سیکشن میں تبصروں کی بھرمار کر دیتے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا، “ارے اس پاگل کو کسی پاگل خانے میں لے چلو۔”

فیشن ڈیوا عرفی جاوید ٹی وی کی دنیا کی اسٹائل آئیکن بن چکی ہیں۔ ان کا سیزلنگ انداز مداحوں کے درمیان ہمیشہ باعثِ بحث بنا رہتا ہے۔

واضح رہے کہ عرفی سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں، وہ اپنے بولڈ اور عریاں ڈریسنگ سینس کے ذریعہ فینز کے بیچ سرخیوں میں رہتی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر