Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ کا بھارت کیخلاف پانچویں ٹیسٹ کی پلیئنگ الیون کا اعلان

Now Reading:

انگلینڈ کا بھارت کیخلاف پانچویں ٹیسٹ کی پلیئنگ الیون کا اعلان

انگلینڈ نے بھارت کے خلاف پانچویں ٹیسٹ میچ کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ جیتنے والی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔

ٹیسٹ کرکٹ کے کامیاب ترین فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کو   جیمی اوورٹن کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔انہیں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں آرام دیا گیا تھا۔

دونوں ٹیموں کے مابین پانچواں ٹیسٹ میچ یکم جولائی جمعے کے روز سے ایجبیسٹن میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین یہ میچ گزشتہ سال کھیلی جانے والی پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز کا حصہ  ہے جو کورونا کے سبب ملتوی ہوگئی تھی۔

Advertisement

پلیئنگ الیون:

ایلکس لیس، زیک کرولی، اولی پوپ، جو روٹ، جونی بیئراسٹو، بین اسٹوکس (کپتان)، سیم بلنگز ، میتھیو پوٹس، اسٹورٹ براڈ، جیک لیچ، جیمز اینڈرسن

https://twitter.com/englandcricket/status/1542455567532302336

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر