Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا پاکستان کو سمگلنگ کی روک تھام کیلئے مختلف ٹیکنالوجییز فراہم کرے گا، شاہ زین بگٹی

Now Reading:

امریکا پاکستان کو سمگلنگ کی روک تھام کیلئے مختلف ٹیکنالوجییز فراہم کرے گا، شاہ زین بگٹی

شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کو انسدادِ منشیات اور سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف ٹیکنالوجییز اور گاڑیاں فراہم کرے گا۔

وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شازین بگٹی نے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ ٹوڈ ڈی روبنسن اور پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں انسدادِ منشیات کے حوالے سے باہمی تعاون پر بات چیت ہوئی۔

اس موقع پر وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نے امریکا کی جانب سے انسداد منشیات کی کوششوں کو سراہا۔

شاہ زین بگٹی نے کہا کہ منشیات کی سمگلنگ کو روکنے کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی سے بھی مدد لی جائے گی جس کے لیے مقامی کمپنیوں سے بات چیت جاری ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شازین بگٹی نے مزید کہا کہ امریکا پاکستان کو انسدادِ منشیات اور سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف ٹیکنالوجییز اور گاڑیاں فراہم کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر